کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں خواتین کودکھانے پرپابندی عائد کردی، افغان حکام کی جانب سے ٹی وی چینلز کوجاری آٹھ نکات پرمشتمل ہدایت نامے میں خواتین کوٹی وی ڈراموں میں نہ دکھانے کا حکم دیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران رپورٹنگ خواتین رپورٹرزاورسکرین پرآنے والی خواتین صحافیوں کوحجاب پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسلامی قانون کے خلاف سمجھی جانے والی فلموں پر پابندی بھی آٹھ نکات میں شامل ہے۔
سردار تنویر الیاس کی پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹڑی جنرل فیصل راٹھور سے ملاقات ،ریاست کی تعمیر و ترقی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
طالبان نےغیرملکی ثقافت کو فروغ دینے والی غیر ملکی فلمیں بھی نہ دکھانے کی ہدایت کی ہے۔
طالبان نے خواتین فنکاروں کےٹی وی ڈراموں میں کام پرپابندی لگا دی
