• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں، سوئی گیس کی قیمت میں 157 فیصد اضافے کی درخواست

Nov 24, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔
ایس این جی پی ایل کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دی گئی ہے جس میں گیس کی اوسط قیمت 157.50 فیصد بڑھانے کا کہا گیا ہے۔ سوئی ناردرن کی درخواست میں اضافے کی سماعت لاہور میں یکم دسمبر کو کی جائے گی۔