• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سجاد خان نے غریب طلباء یتیم بچے گورنمنٹ سکول کی بچیاں میں یونیفارم سویٹر جوتے تقسیم کیے

Nov 28, 2021

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے ) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سجاد خان نے غریب طلباء یتیم بچے گورنمنٹ سکول کی بچیاں میں یونیفارم سویٹر جوتے تقسیم کیے چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے تحت ایک سماجی تنظیم بناکر وائس چانسلر نے مستحق اوریتیم بچے بچیوں کو کتابیں یونیفارم سینٹر بند جوتے کھیلوں کا سامان دینے کاسلسلہ شروع کیاہے اس کے تحت سات سو یونیفارم سینٹر بند جوتے اور کھیلوں کا سامان مختلف سکولوں میں دیا جس کی تقسیم کے بعد وائس چانسلر سر پر ڈاکٹر سجاد خان نے بتایا کہ میں یتیم اورغریب بچوں میں یہ سامان اس لیے تقسیم کیاجاتاہے تا کہ یتیم بچے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔