• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے اضافہ ہو گیا

Nov 29, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 80 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 176 روپے 26 پیسے پر پہنچ گئی ہے ۔
آج سبح ڈالر 175.46 روپے سے شروع ہوا ، دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کےبعد ڈالر کی قیمت 176.26 روپے ہو گئی ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 174 روپے 98 پیسے سے شروع ہوا تھا تھا جو دن کے اختتام پر 175.46 روپے پر بند ہوا تھا ۔