• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پی سی بی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی

Dec 2, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) فیصلہ کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے دوران تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق100 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈز میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 اور ون ڈے سیریز رواں ماہ کھیلی جائے گی۔دونوں سیریز تین ،تین میچز پر مشتمل ہونگی۔