(عمیر جٹ نیوز ٹائم )
چک نمبر 136 دس آر ڈینگی مچھر کی خطرناک بیماری سے غیر محفوظ متعلقہ ادارے صفائی ستھرائی کروانے میں بری طرح ناکام،
ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی گاؤں 136 دس آر کے مختلف محلوں کی سٹرکیں گندگی کے ڈھیروں اور گندے پانی کے جوہڑوں میں تبدیل عوام مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگی پنجاب میں ڈینگی مچھر کی خطرناک بیماری میں 5000 افراد مبتلا ہوچکے ہیں اس خطرناک بیماری کے باعث انسان بہت جلد موت کو اپنا لیتے ہیں علاقہ مکینوں نے سی ای او ہیلتھ خانیوال،اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں،ڈپٹی کمشنر خانیوال،سے صفائی ستھرائی نہ ہونےکا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
چک نمبر 136 دس آر ڈینگی مچھر کی خطرناک بیماری سے غیر محفوظ متعلقہ ادارے صفائی ستھرائی کروانے میں بری طرح ناکام،