لال ڈنو گوپانگ رپورٹر کنب سٹی۔۔
کنب گورمینٹ مین پرائمری سکول مین تعلیمی سرگرمیان اور سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کا انقعاد کیا گیا۔۔
جس کے زیر نگرانی گورمینٹ مین پرائمری سکول کے ہیڈماسٹر عنایت حسین ملاح ، استاد گل تمرانی ، استاد بشارت حسین ملاح اور دیگر اساتذہ نے کی۔۔
اساتذہ نے اپنے خیالون کا اضہار کیا جبکہ سکول کے شاگردون نے بہی اپنے تقاریر مین علم اور ثقافت پے بھرپور روشنی ڈالی اور اپنے اساتذہ کا تیہ دل سے شکریہ ادا کیا-
آخر مین اساتذہ اقرام نے شاگردون کو سندھی اجرک اور دیگر مٹھائیاں بھی تقسیم کی۔