• Wed. Jul 9th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ہدف کا تعاقب ، ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے اپنا ریکارڈ مزید بہتر بنالیا

Dec 17, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح اس حوالے سے دوسرا موقع ہے کہ پاکستان نے 200 سے زائد رنز کا ہدف حاصل کیا۔
پاکستان نے اس سے قبل یہ کارنامہ صرف ایک بار انجام دیا تھا۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف اس سال سینچورین میں 205 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کیا تھا۔ پاکستان نے آج دوسری دفعہ دو سو سے زائد رنز کا تعاقب حاصل کیا اور 208 رنز بنائے۔