کابل(نمائندہ خصوصی) افغانستان کی نئی حکومت کو بڑی خوشخبری مل گئی۔دو ملکوں نے کابل ایئرپورٹ چلانے پر رضا مندی ظاہر کردی ۔
چینی میڈیا کے مطابق ترکی اور قطر نے مشترکہ طور پر کابل اٰیئر پورٹ کو چلانے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔دونوں ملکوں کی مشترکہ ٹیم آئندہ چند روز میں افغانستان کا دورہ کرے گی اور اس دوران ایئرپورٹ چلانے کے حوالے سے امورزیر بحث آئیں گے۔