• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

راۓ مرسلین اشرف ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ساہیوال کے بلا مقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب

Dec 24, 2021

ساہیوال(خاورعلی چوہدری سے )رائے مرسلین اشرف بلا مقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب اس سر پرائز جیت پر رائےمحمد اشرف کھرل۔رائے محمد علی کھرل۔رائے یٰسین کھرل۔رائے مستقیم کھرل۔سردار محمد نعیم خان ایڈووکیٹ۔علی حمزہ جٹ ایڈووکیٹ۔رانا علی باسط ایڈووکیٹ۔رانا مبشر ایڈووکیٹ۔مہر مظہر امین ہردے سیال ایڈووکیٹ۔چوھدری شہروز ایوب ایڈووکیٹ۔تیمور منڈے ایڈووکیٹ۔مہر عامر ضیاء تلہ ایڈووکیٹ۔احمد سلمان گل ایڈووکیٹ۔سکندر علی ہاشمی ایڈووکیٹ ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔