بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے)شاہدرہ پارک بہاول پور میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی بھاولپور کے زیر اہتمام تقریب منعقد کی گئی جس میں Bricks to Booksکلب کے حمزہ افتخار اور انکی ٹیم نے پودے لگائے۔ چیئرپرسن پی ایچ اے شہلا احسان ملک نے حمزہ افتخار کو ان کی سال بھر کی شجرکاری مہم کو سراہتے ہوئے سال 2021 کے Award Tree Plantationسے نوازا اور ٹیم کے ارکان کو سرٹیفیکیٹ دیئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ پودے لگانا اور اسکی باقاعدگی دیکھ بھال کرنا احسن اقدام ہے۔ برکس ٹو بک کلب کی کاوشیں قابل تعریف ہیں