پیرس(نمائندہ خصوصی)فرانس کے شہر کین میں یہود مخالف بیان پر مسجد کو بند کر دیا گیا۔
فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن کے مطابق کین کی مسجد یہود مخالف بیانات پر بند کی گئی ہے جبکہ مسجد نے حکومت کی جانب سے کالعدم کی گئی دو تنظیموں کی حمایت کی خلاف ورزی بھی کی ہے۔فرانس میں 70 مساجد کو بنیاد پرستی کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔خیال رہے کہ دو ہفتے قبل پیرس کے شمالی علاقے میں امام مسجد کے بنیاد پرست خطبے پر مسجد کو 6 ماہ کیلئے بند کر دیا گیا تھا۔
فرانس میں یہود مخالف بیان دینے کے الزام میں مسجد کو بند کر دیا گیا
