• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مہنگائی کے سوال پر امریکی صدر نے صحافی کو گالی دے دی

Jan 26, 2022

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن مہنگائی سے متعلق سوال پوچھنے پر برہم ہوگئے اور صحافی کو گالی دے ڈالی۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی نے امریکی صدر سے پوچھاکہ کیا مہنگائی میں اضافہ وسط مدتی انتخابات میں سیاسی بوجھ کا باعث ہوگا؟اس پر صدر نے طنزیہ انداز میں کہا کہ نہیں یہ بہت بڑا اثاثہ ہے، زیادہ مہنگائی ہوگی اور ساتھ ہی صحافی کو گالی بھی دے ڈالی۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ٹرانسکرپٹ میں بھی امریکی صدر کی گالی موجود ہے۔