• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت

Jan 27, 2022

کراچی۔27جنوری (غلام مصطفے عزیز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میڈیا ڈیپارنمنٹ سے جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے پروٹوکول کے بعد گھر پر قرنطینہ کریں گے۔ وہ سات دن کے قرنطینہ اور منفی ٹیسٹ کے بعد دوبارہ اسکواڈ میں شامل ہو جائیں گے۔