• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کلمیچ کے لیے دستیاب نہیں، شعیب ملک قیادت کریں گے

Jan 27, 2022

کراچی۔27جنوری(غلام مصطفے عزیز)پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض (کل) جمعہ کو میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، ان کا کورونا مثبت آنے کے بعد وہ آئسولیشن میں ہیں۔ پشاورزلمی میڈیا ڈیپارنمنٹ سے جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شعیب ملک پہلے میچ میں پشاور زلمی قیادت کریں گے۔