• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے متعدد افراد ڈوب گئے

Jan 29, 2022

تیونس(نمائندہ خصوصی) تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے متعدد افراد ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے کم از کم چھ افراد کے ڈوبنے اور مزید 30 افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔ کشتی لیبیا سے یورپ جا رہی تھی کہ تیونس کے ساحل پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر الٹ گئی۔ تیونس کی بحریہ اور ساحلی محافظوں نے تیونس کے دفاع کے ترجمان کے حوالے سے خبر دی ہے کہ 34 افراد کو بچا لیا گیا