• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ہانیہ عامر، ماہرہ خان، فرحان سعید ، علی رحمان پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

Jan 30, 2022

کراچی۔30جنوری (غلام مصطفے عزیز):معروف اداکارہ ہانیہ عامر پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر۔ زلمی کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق معروف سنگر اور اداکار فرحان سعید بھی پشاور زلمی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کئے گئے ہیں۔ اسی طرح ماہرہ خان اور علی رحمان بھی پشاور زلمی ایمبیسڈر ہیں۔