• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیپیاو ڈیرہ کیپٹن (ر) نجمالحسنینلیاقت کو ضلع ڈیرہ میں ریاست کی رٹ کی بحالی

Feb 2, 2022

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیپیاو ڈیرہ کیپٹن (ر) نجمالحسنینلیاقت کو ضلع ڈیرہ میں ریاست کی رٹ کی بحالی ،قانون کی بجا آوری کو گراسروٹ لیول تک پہنچانے اور ترجیحی بنیادوں پر قانون کے نفاذ کو یقینی بنانے، عوام کا پولیس پر بڑھتے ہوا #اعتماد کی بحالی کے #مثبتاعشاریے اور نامعلوم ،ان ٹریس مقدمات کی #کھوج لگانے اور انکو منطقی انجام تک پہنچانے سمیت شہر میں دیر پا امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے پر آئی جی خیبرپختونخوا #معظمجاہانصاری تعریفی سند اور انعام سے نواز رھے ھیں۔