• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایپکا پنجاب کے رہنما اور سپرنٹنڈنٹ ہائی وے ڈیپارٹمنٹ بہاولپور اشرف بھٹی کو 17 ویں سکیل میں ترقی دے دی گئی

Feb 2, 2022

بہاولپور (نویداقبال چوہدری سے) ایپکا پنجاب کے رہنما اور سپرنٹنڈنٹ ہائی وے ڈیپارٹمنٹ بہاولپور اشرف بھٹی کو 17 ویں سکیل میں ترقی دے دی گئی ‘ نوٹیفکیشن جاری. وہ قبل ازیں ہیڈ کلرک سے 16 سکیل میں بطور سپرنٹنڈنٹ ہائی وے بہاولپور اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے. ان کی اعلیٰ کارکردگی کے پیش نظر ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے انہیں 17ویں سکیل میں ترقی دینے کی سفارش کی تھی جس کو منظور کرتے ہوئے سیکریٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب کیپٹن ( ر) اسداللہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے.