۔بہاول پور (نویداقبال چوہدری سے) طارق سمیجہ کا اعزاز صحافتی خدمات کے اعتراف میں احمد پور پریس کلب کی جانب سے حسن کاردگی خصوصی شیلڈ زسے نوازا گیا دوست احباب کی مبارک باد سینئر قانون دان چوہدری محمد مشتاق وڑائچ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ صحافیوں سید عاصم اختر ذیشان ملک ملک عبدالحمید گھلو عامر شہزاد عثمان اصغر چوہدری عبدالرازق ملک ملک محمد طاہرسمیجہ ایڈوکیٹ ملک محمد فیاض سمیجہ چیئرمین سمیجہ کرکٹ لیگ شاکر حضور مزہبی سکالر قاری عامر حضور شفیق الرحمان سمیجہ محسن سمیجہ ودیگر نے طارق سمیجہ کوصحافتی کامیابیوں پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خوہشات کااظہار کیاتفصیل کے مطابق احمد پور پریس کلب اور اجتماعی ترقیاتی کونسل کے زیر اہتمام جناح ہال احمد پور شرقیہ میں یوم یکجہتی کشمیر وپزیرائی حلقہ صحافت کی تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر تقریب میں ضلع بھر سے سینئرصحافیوں وکلاء تاجران انجمن تاجران ودیگرشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی جبکہ شعبہ صحافت سے وابستہ میڈیانمائندگان کوخصوصی شیلڈ زسے نوازا گیا اسی تقریب میں کا لمسٹ طارق سمیجہ کوبھی عمدہ صحافتی خدمات کے حوالے سے شاندارپیشہ وارانہ واعلی کارکردگی کے اعتراف میں حسن کاردگی شیلڈ سینئر قانون دان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ میڈم پروین عطاء ملک نے دیا