• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

‎ریاض :سعودی عرب سے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کا الوداعی پیغام۔۔۔۔

Feb 13, 2022

شاہین جاوید — ریاض سعودی عرب
‎سعودی عرب میں دس ماہ قیام کے دوران پاکستانی کمیونٹی اور ورکرز کی درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے بھرپور کوشش کی اور دیگر سفارتی افسران اور عملے کا تعاون میسر رہا ہیں۔۔۔ سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر
‎سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں کا اہم ترین کردار ہے جو تجارتی امور کے علاوہ پاکستان کا مثبت چہرہ نمایاں کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔۔ سفیر پاکستان
سفارت خانہ پاکستان کے عملے کو تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ورکرز کے مسائل کو پوری تندہی اور فرض شناسی کے ساتھ حل کیا جائے تاکہ ہم وطنوں کو دیار غیر میں اپنائیت کا احساس ہونا جائیے ۔۔۔ سفیر پاکستان بلال اکبر
‎سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت سٹاف نے انہیں الوداع کہا اور نیک خواہشات کا اظہار۔۔۔۔
‎ نائب سفیر ٹیپو عثمان نے سفیر پاکستان کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔۔