• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اے ٹی ایم پر ڈیوائس لگاکر پیسے نکالنے والے عالمی گروہ کاانکشاف ، 3کارندے پکڑ لئے گئے

Mar 8, 2022

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائس لگا کر پیسے نکالنے والے عالمی گروہ کا انکشاف ہوا ہے ، ایف آئی اے راولپنڈی نے 3 کارندوں کو گرفتار بھی کرلیا۔
نجی ٹی وی” دنیا نیوز “کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا کہ عالمی گروہ برازیل سے آپریٹ کیا جا رہا ہے ، گروہ کے کارندے اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائسز لگا کر پیسے نکالتے تھے ۔
ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔