• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس2021کالعدم قرار

Mar 16, 2022

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آبا د ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021کالعدم قرار دے دیا ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آبادلوکل گورنمنٹ آرڈیننس2021کالعدم قرار دے دیا ہے ، جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنا تے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات نئے آرڈیننس کے تحت نہیں ہوں گے ۔
عدالت نے فیصلہ جاری کیا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 2015کے آرڈیننس کے تحت ہوں گے۔