• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

لبریشن فرنٹ کا جسکول میں دھرنا جاری.تقسیم کشمیر کسی صورت قبول نہیں.مقررین مظفرآبادآذاد کشمیر

Oct 11, 2019

مظفرآباد آذاد کشمیر.
لبریشن فرنٹ کا جسکول میں دھرنا جاری.تقسیم کشمیر کسی صورت قبول نہیں.مقررین
مظفرآبادآذاد کشمیر
جموں کشمیر لبریش فرنٹ کا بھارتی مظالم اور کشمیر کی آذادی کے حق میں چناری اور چکوٹھی کے درمیان جسکول کے مقام پر بھارتی چوکیوں کے سامنے دھرنا جاری
مظفرآباد آذادکشمیر. لوگوں کی بڑی تعداد دھرنے میں موجود, خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد میں دھرنے میں شرکت. مظفرآباد آذاد کشمیر.
شرکاہ دھرنہ کے آذادی کے حق میں فلک شگاف نعرے پر جوش نوجوان ہر صورت ایل.او.سی کراس کرنے کے پُر عظم.
مظفرآباد آذاد کشمیر
جب تکاقوام متحدہ کےنمائںدے مذاکرات کے لیے نہیں دھرنا جاری رکھیں گے.توقیر گیلانی
راجہ طاہر رشید کرائم رپوٹر مظفرآباد آذادکشمیر