راولپنڈی
تھانہ چونترہ میں فائرنگ کا معاملہ
ملزم بلال نے خاندانی رنجش پر فائرنگ کر کے اپنے سالے کو زخمی اور اپنی بیوی کو قتل کیا
ملزم بلال نے جی ایل آئی گاڑی پر وقوعہ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی
ملزم کو فرار ہوتے ہوئے چکری انٹرچینج سے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا
ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل 9ایم ایم برآمد
تھانہ چونترہ پولیس موقع پر موجود ہے،مزید تفتیش جاری
ترجمان راولپنڈی پولیس