• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سرد جنگ کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے، چینی وزیر خارجہ

Apr 1, 2022

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایشیا میں سرد جنگ کے دور کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ایشیائی ممالک میں محاذ آرائی کی کیفیت کو نہ دہرایا جائے ۔
تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک کو سرد جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے ۔گریٹ پاور گیم میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک شکار نہیں ہو ں گے ۔ واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی سے چینی وزیر خارجہ کی چین میں ملاقات بھی ہوئی جس میں انہوں نے کہا کہ ایشیا میں کیمپوں کی محاذ آرائی نہیں ہونے دیں گے ۔