• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایمانوئیل میکرون دوبارہ فرانس کے صدر منتخب ہوگئے

Apr 25, 2022

پیرس(نمائندہ خصوصی)فرانس میں صدارتی انتخابات کا نتیجہ سامنے آگیا، ایمانوئیل میکرون دوبارہ فرانس کے صدر منتخب ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات میں ایمانوئل میکرون نے انتہائی دائیں بازو کی رہنما میرن لپن کو شکست سے دوچار کیا۔ ایمانوئیل میکرون نے 58فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ میرن لپن نے 42فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔