لاہور سیکریٹریٹ میں کشمیراور فنکار کے نام سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں تمام فلمی ستاروں اور معروف شخصیات نے شرکت کی اور کشمیر کے مسئلے پر اپنی رائے کا اظہار کیا تقریب کے مہمان خصوصی پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری تھے فنکاروں میں راشد محمود.آزرا آفتاب. حمیرہ ارشد. ملکو.انور رفیق.جاوید رضا.موسٰی خان.مسکان.کامران رفیق.عثمان پیرزادہ صاحب اور ان کے علاوہ اور بھی بہت سے لوگوں نے شرکت کی