چنیوٹ : ڈی پی او سید حسنین حیدر کا چناب نگر میں چرچ کا وزٹ
چنیوٹ :ڈی پی او نے دوران وزٹ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
چنیوٹ :اس موقع پر ڈی ایس پی چناب نگر, ایس ایچ او چناب نگر بھی موجود تھے
چنیوٹ :ڈی پی او کی ملازمان کو الرٹ رہتے ہوئے ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایت
چنیوٹ :امن و امان کا قیام, عوام کی جان و مال کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائی جائے گی.ڈی پی او سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ