• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شیخوپورہ کے علاقہ جوئیانوالہ موڑ پر 6 سالہ بچی مہک کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم ارسلان کو عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ جس پر تھانہ ہاوسنگ کالونی پولیس نے فوری مقدمہ درج کر دیا۔ مزید تفتیش جاری۔ آصف علی شیخوپورہ

Oct 14, 2019