شیخوپورہ: سرگودھا روڑ پر تیز رفتار ٹیوٹا وین بے قابو ہو کر الٹ گئی حادثے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا
آصف علی شیخوپورہ