• Fri. Apr 19th, 2024

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

Oct 15, 2019

لاہور (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 850روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 86ہزار 6سو روپے کا ہو گیا ۔دس گرام سونے کی قیمت 746روپے کی کمی کے بعد 74ہزار 2سو 28روپے ہو گئی ہے ۔