بورےوالا
پریس کلب بورےوالا کے سامنے صحافیوں کا تیسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری.
احتجاج کا دائرہ کار وسیع ہونے لگا.معروف اینکر پرسنز سمیرا حسین مرزا, اسد عبداللہ خان, احمد عمران خان اور سلمان خان کی دھرنے میں شرکت اور مکمل تعاون کی یقین دھانی صحافیوں کے ساتھ ساتھ سٹوڈنٹس بھی اپنا حق لینے کے لیے میدان میں نکل آئے.
سٹوڈنٹس کا کہنا ہے کہ ہر شہر میں ای لائیبریری موجود ہے لیکن بورےوالا میں پہلے سے موجود لائیبریری کی حالت بھی پہلے سے خراب ہوتی جارہی ہے.
سٹوڈنٹس نے ڈی سی او وہاڑی اور وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ بورےوالا کے سٹوڈنٹس کے لیے ای لائیبریری کا انتظام کیا جائے تاکہ سٹوڈنٹس مزید علم سیکھنے کے لیے دربدر نا بھٹکیں…
مزید سنتے ہیں سٹوڈنٹس کی زبانی..
اختر علی ایریارپورٹر نیوز ٹائم