• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وہاڑی. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق کا چارج لینے کے بعد ڈی پی او آفس آمد

Oct 16, 2019

وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)
ٹیکر
وہاڑی

وہاڑی. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق کا چارج لینے کے بعد ڈی پی او آفس آمد

وہاڑی. ڈی پی اوآفس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے پرجوش سلامی پیش کی.

وہاڑی. اس موقع پر ڈی ایس پی میلسی اعجاز حسین, ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اور ایس ایچ اوز بھی موجود تھے.

وہاڑی. سلامی کے بعدڈی پی او اختر فاروق نے دفتر پولیس کی بلڈنگ کا سکیورٹی کے حوالے سے جائزہ بھی لیا

وہاڑی. امن و امان اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا. کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے جائے گی.اختر فاروق ڈی پی او

وہاڑی. عوام کو میرٹ پر انصاف کی فراہمی, ترجیحی بنیادوں پر مسائل کا حل اور کرائم کی لہر کو کنٹرول کرنا اولین ترجیح ہو گی. اختر فاروق ڈی پی او

وہاڑی. کمیونٹی پولیسنگ پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام شہریوں کے ساتھ مل کر مسائل کا حل وقت کی اہم ضرورت ہے.اختر فاروق ڈی پی او

وہاڑی. میرے دروازے تمام شہریوں اورپولیس ملازمان کے لئے ہمہ وقت کھلے ہیں. اختر فاروق ڈی پی او