• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شیخوپورہ خانقاہ ڈوگراں: صفدرآباد روڑ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی

Oct 17, 2019

شیخوپورہ خانقاہ ڈوگراں: صفدرآباد روڑ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی حادثے میں موٹر سائیکلوں پر سوار 3 افراد شدیدزخمی ہو گئے ریسکیو 1122 خانقاہ ڈوگراں کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا زخمیوں میں 1 بچہ اور 2 نوجوان شامل ہیں اطلاع کے مطابق تیز رفتار کار خانقاہ ڈوگراں سے صفدرآباد کی طرف جا رہی تھی کہ موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار کر گرا دیا اور کار سوارموقع سے فرار ہو گئے- موٹر سائیکلوں پر سوار 1 بچے سمیت 2 نوجوان زخمی ہو گئے- زخمیوں کو فورا” ہسپتال منتقل کردیا
آصف علی شیخوپورہ