(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب سڑک حادثہ
– ریاض سے مکہ مکرمہ جانے والی مسافر بس کا مدینہ منورہ کے قریب حادثہ
– 39 میں سے 35 مسافر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
– ہلاک ہونے والوں میں پاکستانی شہریوں کی ایک خاص تعداد بھی شامل
– زندہ بچ جانے والے چار افراد میں ، ایک اکبر نامی پاکستانی ہے ، جو شدید زخمی ہے
– جدہ میں پاکستان قونصل خانے کے جنرل کا سعودی حکام سے رابطہ۔
..مشن نے رابطے کے لیے مندرجہ ذیل والے افراد کی تقرری کی ہے۔
..جناب ماجد حسین میمن، CWA جدہ قونصلیٹ
00966-532347340
..جناب طارق محمود، ڈائریکٹر (حج)، مدینہ منورہ
00966-580903349
…جناب عبدالشکور شیخ، CWA سفارتخانہ ریاض
00966-552773332