• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 5 روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان جائیں گے

Oct 19, 2019

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرعارف علوی جاپان کی حکومت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں ، صدرمملکت جاپان کے شہنشاناروہٹوکی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے۔ صدرعارف علوی کادورہ جاپان سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کوفروغ ملے گا۔