اوکاڑہ۔۔ گزشتہ رات لاپتہ ہونے والےڈھائی سالہ بچے کی نعش مل گئی
اوکاڑہ۔۔گمشدہ بچے کی نعش الصبح26 ٹوایل گاوں نہر سے تیرتی ہوئی مقامی لوگوں نے برآمد کرلی
اوکاڑہ۔۔عزیز ارسلان جوکہ شادی کی تقریب میں شامل ہونے کے والدین کے ہمراہ آیا تھا
اوکاڑہ۔بچہ قریبی گاؤں 21 ۔ٹو ۔ایل کا رہائشی ہے
اوکاڑہ۔۔بچہ گذشتہ رات مقامی شادی ہال سے لاپتہ ہو گیا
والدین کو اغوا کا شبہ تھا
اوکاڑہ۔ریسکیو 1122بھی موقع پر پہنچ گئی
اوکاڑہ۔۔ریسکیو اہلکاروں نے بنیادی کاروائی کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی