• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق کا رات گئے تھانہ فتح شاہ کا دورہ.

Oct 19, 2019

وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق کا رات گئے تھانہ فتح شاہ کا دورہ..فرنٹ ڈیسک, حوالات, محرر روم اور تھانہ کی بلڈنگ کا جائزہ لیا. حوالات میں بند قیدیوں اور تھانہ میں موجود شہریوں سے ان کے مسائل دریافت کئے. بعد ازاں خانیوال چوک وہاڑی میں حیدر اسکواڈ فورس کو چیک کیا اور ڈیوٹی بارے گائیڈ کیا.