• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ماچھیکے سرگودھا روڑ پر دو آئل ٹینکروں کے درمیان تصادم ہو گیا –

Oct 19, 2019

فاروق آباد
ماچھیکے سرگودھا روڑ پر دو آئل ٹینکروں کے درمیان تصادم ہو گیا –
حادثے سے پٹرول سے بھرے PSO آئل کمپنی کے آئل ٹینکر سے پٹرول بہنا شروع ہو گیا-
ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی فائر فائیٹنگ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تمام حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے-
کسی بڑے حادثے کے رونما ہونے سے بچنے کیلئے پولیس کی جانب سے ایک طرف کے روڑ کی ٹریفک کو عارضی طور پر بند کر دیا- BILAL AHMAD RAPORTER FAROOQ ABAD