• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

قومی ہاکی ٹیم اولمپکس کوالیفائر راوَنڈ میں شرکت کے لیے ہالینڈ روانہ

Oct 20, 2019

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ہاکی ٹیم اولمپکس کوالیفائر راوَنڈ میں شرکت کے لیے ہالینڈ روانہ ہو گئی،ہالینڈ کے خلاف میچز سے قبل پاکستان جرمنی کے خلاف 2ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق 22 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5بجے ونچینگلاڈباچ جرمنی میں کھیلا جائیگا،ہاکی اولمپک کوالیفائرز کے فاتح اولمپک گیمز ٹوکیو 2020 کے لئے کوالیفائی کریں گے۔