• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شیخوپورہ: حافظ آباد روڑ پر توڑی والی ٹریکٹر ٹرالی پر بیٹھا نوجوان گر کر ہلاک ہو گیا

Oct 22, 2019

شیخوپورہ: حافظ آباد روڑ پر توڑی والی ٹریکٹر ٹرالی پر بیٹھا نوجوان گر کر ہلاک ہو گیا ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کی نعش لواحقین کے حوالے کر دی ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت فیظان ولداشفاق 18 سال، نوشہرہ ورکاں سے ہوئی ہے اطلاع کے مطابق نوجوان توڑی والی ٹریکٹر ٹرالی پر بیٹھا تھا کہ نیند آنے کیوجہ سے گر کر ٹریکٹر ٹرالی کے ٹائروں کے نیچے آ کر کچلا گیا اور موقع پر ہلاک ہو گیا- ریسکیو اہلکاروں نے نوجوان کی نعش لواحقین کے حوالے کر دی
آصف علی شیخوپورہ