• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اچھی کارکردگی پر پانچ پولیس افسران میں نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفیکیٹس تقسیم

Oct 27, 2019

چنیوٹ : تقریب تقسیم انعامات

اچھی کارکردگی پر پانچ پولیس افسران میں نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفیکیٹس تقسیم

ڈی پی او سید حسنین حیدر نے اچھی کارکردگی پر پانچ پولیس افسران میں نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے.انعام حاصل کرنے والوں میں انسپکٹر اعجاز عمران ایس ایچ او تھانہ صدر,سب انسپکٹر محمد اسداللہ ایس ایچ او تھانہ لنگرآنہ, سب انسپکٹر محمد افضل ایس ایچ او تھانہ محمد والا, اے ایس آئی ذوالفقار علی ریڈر,اے ایس آئی اعجاز اصغر انچارج سی آئی اے شامل ہے.ڈی پی او سید حسنین حیدر نے تمام افسران کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی.اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تمام پولیس افسران و ملازمان اپنے فرائض دیانتداری اور محنت سے سرانجام دیں.اچھی کارکردگی پر انعامات دینے کا سلسلہ جاری رہے گا
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ