• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

میلسی ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر اورنگزیب خان کھچی اور ممبر صوبائی اسمبلی نواب علی رضا خان خاکوانی عمرے کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Oct 27, 2019

میلسی ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر اورنگزیب خان کھچی اور ممبر صوبائی اسمبلی نواب علی رضا خان خاکوانی عمرے کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے لاہور ایئرپورٹ پر انہیں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ محمد جہانزیب خان کھچی، شہزاد خان کھچی، آصف خان کھچی، ملک نورمحمد کھنڈ اور دیگر تحریک انصاف کے ورکرز نے خوش آمدید کہا اس موقع پر کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی جنہوں نے ایم این اے اور ایم پی اے کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالے اور ان کا والہانہ استقبال کیا

رپورٹ….
انضمام الحق چوہدری ایریا رپورٹر نیوز ٹائم