• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ملتان روڈ اڈآ چکڑالہ کے پاس کار موٹر-سائیکل اور اے پی وین آپس میں ٹکرا گئیں

Oct 27, 2019

وھاڑی.. ملتان روڈ اڈآ چکڑالہ کے پاس کار موٹر-سائیکل اور اے پی وین آپس میں ٹکرا گئیں
وھاڑی.. ریسکیو 1122 وہاڑی کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینسیز اور ریسکیو وہیکل روانہ کر دی..

وھاڑی.. ریسکیو 1122 کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور طبی امداد دیتے ہوئے dhq وھاڑی شفٹ کیا جا رہا ہے..
زخمی ہونے والوں میں خواتین بھی شامل.. اور اے پی وین ملتان عمر پر جانے والے مہمانوں کو چھوڑنے جا رہے تھے..

رپورٹ….
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی