• Thu. Apr 25th, 2024

جی ٹی روڑ گوجرانوالہ روڑ پر تیز رفتار ٹیوٹا وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی

Oct 27, 2019

شیخوپورہ جی ٹی روڑ گوجرانوالہ روڑ پر تیز رفتار ٹیوٹا وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی حادثے میں وین میں سوار 5 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 مریدکے کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فورا” طبی امداد دینے کے بعد 2 مریضوں کو تحصیل ہیڈ کورٹر ہسپتال مریدکے منتقل کیا جبکہ 3 مریضوں کو موقع پر طبی امداد دی-
آصف علی شیخوپورہ