• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

گڑھاموڑ میں ادارۃمصطفٰے انٹرنیشنل کے زیر اہتمام دوسرا ماہانہ درس قرآن کا اہتمام کیا گیا

Oct 27, 2019

خبر شامل کرتا ہیں ضلع وہاڑی سے

گڑھاموڑ میں ادارۃمصطفٰے انٹرنیشنل کے زیر اہتمام دوسرا ماہانہ درس قرآن کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں پیرزادہ محمد ثاقب رضا مصطفائی کے شاگرد خاص حضرت علامہ مولانا محمد تنویر سالک مصطفائی نے بیان فرمایا.

مزید تفصیلات جانتے ہیں نیوز ٹائم کے نمائندہ انضمام الحق سے جی انضمام مزید تفصیلات سے آگاہ کیجئے گا

اوسی

جی بالکل تفصیلات کے مطابق گڑھاموڑ میں ادارۃمصطفٰے انٹرنیشنل کہ زیر اہتمام دوسرا ماہانہ درس قرآن کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں پیرزادہ محمد ثاقب رضا مُصطفائی کے شاگرد خاص حضرت علامہ مولانا محمد تنویر سالک مصطفائی نے بیان فرمایا بیان میں اصلاحی معاشرے کے موضوع پر بیان کیا گیا اور محفل میں لوگوں کے سمندر نے بہت کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے
محفل کے اختتام پر انتظامیہ کا کہا نہ تھا کہ
یہ ماہانہ درس قرآن ہر مہینے کے آخری اتور کو ہوا کرے گا جی