• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

متحدہ مرکزی انجمن تاجران کا اجلاس زیر صدارت شیخ صغیر احمد منعقد ہوا

Oct 27, 2019

شجاع آباد او سی
آج مورخہ 27 اکتوبر کو متحدہ مرکزی انجمن تاجران کا اجلاس زیر صدارت شیخ صغیر احمد منعقد ہوا جس میں 29 اکتوبر 30 اکتوبر ملک گیر ہڑتال کے سلسلے میں مشاورت کی گئی متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ تاجران حقوق کے لیے آخری حد تک جائے گے تمام عہدیداران اور اراکین کی مشاورت سے 29 اور 30 اکتوبر کو متحدہ مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ہڑتال کی کال دی گئی ہے اجلاس میں قائم مقام صدر خالد قریشی شیخ صغیر احمد قریشی چوہدری مظفر جنرل سیکرٹری راؤ تنویر ڈاکٹر ضیاء شیخ ابراہیم صابر مغل عمر قریشی حاجی عبداللہ شیخ شمشیر فرحت گیلانی خواجہ ہاشم عدنان قریشی ودیگر عہدیداران شامل تھے بعد ازاں متحدہ مرکزی انجمن تاجران کے چیئرمین الحاج عظمت علی خان نے پریس کانفرنس کی مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے اظہر تاج قریشی سے