او سی
وہاڑی مظلوم کشمیریوں سے اظہاریکجہتی اوربھارتی مظالم کے خلاف طلباء کےساتھ لوگوں کی بھی کیثر تعداد سڑکوں پر آگی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلباء وسٹاف اور چئیر مین پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع وہاڑی میاں جہانزیب یوسف ایڈوکیٹ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی
مزید تفصیلات جانتے ہیں نیوز ٹائم کے نمائندہ انضمام الحق سے جی انضمام مزید تفصیلات سے آگاہ کیجئے گا
وی او
جی بالکل میں آپ کو بتاتا چلوں
مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اورکشمیریوں پربھارتی مظالم کے خلاف پنجاب انسٹیٹیوٹ کے اساتذہ شہادت علی، محمد اصغر، عدنان حسن، شاہد عباس ، افتخار احمد،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار وہاڑی علی اعجاز اور طلباء کے ساتھ ساتھ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی چئیر مین پرائیویٹ سکلولز ایسوسی ایشن ضلع وہاڑی میاں جہانزیب یوسف ایڈوکیٹ کی قیادت میں ریلی مین ملتان روڑ سے شروع ہو کر پریس کلب وہاڑی پر اختتام پذیر ہو ہوئی طلباءنے کشمیرکے جھنڈے اوربھارتی مظالم کے خلاف کے بینرزبھی اٹھارکھے تھے طلباء نے کشمیر بنے گا پاکستان کے حق میں نعرہ بازی بھی کی طلباء کا کہنا تھا کہ ہم مودی کو پیغام دے رہے ہیں کہ وہ مظلوم کشمیریوں پر ظلم وستم بند کرے طلباکو سکول جانے دے تاکہ ان کامستقبل تاریک نہ ہو۔اس موقع پرمیاں جہانزیب یوسف کا کہنا تھا کہ مودی سن لو ہم تیری گیڈر بھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں جس دن ہم سروں پر کفن باندھ کرآگئے اس دن کے بعد بھارت کا نام دنیا سے مٹا دیں گے اور مودی کوپوری دنیامیں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی ان کایہ بھی کہناتھاکہ اقوام متحدہ اپنامنصفانہ کرداراداکرے اورکشمیرپرجوقراداردادیں اقوام متحدہ میں پاس ہوچکی ہیں ان پرعملدرآمدکویقینی بنائے اگراقوام متحدہ اپنی قراداوں بھی بھارتی مظالم میں برابرکی شریک سمجھی جائے گی۔ جی