• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد انگلش سپنر عادل رشید نے خاموشی توڑ دی

Oct 29, 2019

لنکولن(ویب ڈیسک)انگلش اسپنر عادل رشید نے کہا ہے کہ کشمیر کے زلزلے سے متاثرہ علاقے کا دورہ کرنے کے بعد انھیں اپنی توجہ مقصد پر مرکوز کرنے میں مدد ملی۔عادل رشید نے کہا کہ کندھے میں تکلیف کی وجہ سے میری ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوچکی تھی مگر درد کش انجیکشن سے خود کو کھیلنے کے قابل کیا، مجھے کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا موقع ملا ، میں نے وہاں پر جو کچھ دیکھا اس سے مجھے اپنی منتشر سوچوں کو یکسو کرنے میں مدد ملی۔